سیج بند
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ ڈوری جس سے پلنگ کی چادر کو چاروں پایوں پر کس کر باندھتے ہیں، پلنگ کی ڈوریاں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ ڈوری جس سے پلنگ کی چادر کو چاروں پایوں پر کس کر باندھتے ہیں، پلنگ کی ڈوریاں۔